گرد خورہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (گاڑی بانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اڑنے والی گرد کو روکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (گاڑی بانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اڑنے والی گرد کو روکے۔